گلگت: (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے سحری کے اوقات میں بجلی کے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ آفیسران کو ہدایت کی ہے کہ روزہ داروں کو سحری کے اوقات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
گلگت بلتستان خبریں
وزیراعلیٰ گلگت نےبجلی کےلوڈ شیڈنگ کا نوٹس لےلیا
-
بلیک میل کرنے والا گروہ فوری پکڑا جائے:حافظ
گلگت:(اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے مقامی اخبار میں چھپنے والی خبر” وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے تعلق ظاہر کر کے سرکاری آفیسران کو بلیک میل کرنے والا گروہ سرگرم” کا نوٹس لیتے ہوئے اس خبر کی مکمل تحقیقات کے احکامات دے ہیں۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے […]
-
انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات 22جولائی سے شروع ہونگے، ممتاز احمد
گلگت: (اے پی پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات 5جولائی کے بجائے 22جولائی سے ہونگے۔ شعبہ امتحانات سے جاری اعلامیہ کے مطابق 5سے 7جولائی تک ہونے والے پریکٹیکل امتحانات عیدالفطر کی تعطیلات کے باعث ملتوی کرکے 22جولائی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب […]
-
گلگت:سیاحت کےفروغ کےلئےتمام وسائل بروئےکارلارہے ہیں، برکت جمیل
استور ۔ :(اے پی پی) مشیر برائے سیاحت گلگت بلتستان برکت جمیل نے کہا ہے کہ محکمہ سیاحت گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے ،انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان سیاحت کے لئے ایک بہترین جگہ ہے۔وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ذاتی دلچسپی […]
-
گلگت:کسی بھی ضلع میں گندم کی کوئی کمی نہیں ہے:اکرام اللہ بیگ
استور:(اے پی پی) ڈائریکٹر سول سپلائی گلگت بلتستان اکرام اللہ بیگ نے کہا ہے کہ اس وقت گلگت بلتستان کے کسی بھی ضلع میں گندم کی کوئی کمی نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام اضلاع کے مختلف اہم پوائنٹس اور ان کے ڈپو کو گندم فراہم کی ہے ۔اے پی پی سے […]
-
استور: ترقیاتی منصوبوں کومقررہ مدت میں مکمل کیاجائے، رحمان شاہ
استور : (اے پی پی) ڈپٹی کمشنر استور رحمان شاہ نے کہا ہے کہ استور ایک پرامن علاقہ ہے اوریہاں کی عوام بہت مہذب اور تعلیم یافتہ ہے۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایگزیکٹو انجینئرآر اینڈ بی اور ایگزیکٹو انجینئر پانی و بجلی کوضلع استور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کومقررہ […]