استور: (اے پی پی) ایگزیکٹو انجینئر واٹر اینڈ پاور استور فیاض عالم نے کہا ہے کہ آج ضلع استور میں بجلی کی کمی نہیں ہے اور ان دنوں استور میں کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی لوگوں کو 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رٹو پاور اسٹیشن اور دوسرے بجلی گھر […]
گلگت بلتستان خبریں
استور: 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے،فیاض عالم
-
بجٹ کا لیپس ہونا ممکن نہیں،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت:(اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ صوبے کا اپنا اکاوئنٹ موجود ہے اور30جون کے بعد استعمال نہ ہونے والی رقم صوبے کے اپنے اکاؤنٹ میں چلی جائیگی۔ صوبے کے الگ اکاؤنٹ بنے کے بعد بجٹ کا لیپس ہونا ممکن نہیں یہ تاثر غلط ہے کہ بجٹ لیپس ہوگا۔اے پی پی سے […]
-
گلگت ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت دنیورعید گاہ بارے اہم اجلاس
گلگت: (اے پی پی) ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت محمد حمزہ سالک کی زیر صدارت دنیو ر عید گاہ بارے اہم اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں ایس ایس پی گلگت ، اے سی دنیور ، نمبردادان دنیور اور عوام دنیور نے شرکت کی۔ اجلا س میں دنیو ر عید گاہ کے حواے سے اہم […]
-
حکومت نےوسائل کا استعمال یقینی بنانےکیلئےاقدامات کیے ہیں: وزیراعلیٰ
گلگت: (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے وسائل کا منصفانہ اور مثبت استعمال یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے ہیں ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں3ارب کے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ ہوگا۔ تعلیم کے شعبے کیلئے بجٹ 21فیصد مختص کیا ہے،صحت کے شعبے میں پی پی […]
-
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا مختلف یوٹیلٹی سٹورز اور نیٹکو سٹورز کاہنگامی دورہ
گلگت:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت شہر کے مختلف یوٹیلٹی سٹورز اور نیٹکو کے سٹوروں کا ہنگامی دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے رعائتی نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے حوالے سے عوام سے مسائل دریافت کیے۔ وزیر اعلیٰ نے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور چینی کی […]
-
گلگت بلتستان کا مالی سال 2015-16 کا سالانہ بجٹ 24 جون کوپیش کیاجائےگا
گلگت : (اے پی پی) گلگت بلتستان کا مالی سال 2015-16 کا سالانہ بجٹ 24 جون کو پیش کیا جائے گا ۔سینئر وزیر اکبر تابان گلگت بلتستان اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔