استور:(اے پی پی) ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بالخصوص وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی مربوط کوششوں سے دیامر ڈیم کے آدھے پاور ہاؤسسز گلگت بلتستان کی حدود میں تعمیر کرنے کا فیصلہ ہو ا ہے ،انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت تقریبا 6ماہ کے اندر […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت کودیامرڈیم سےاربوں کی آمدن ہو گی: فراق
-
استور:خوشحالی کی راہ پرگامزن کریں گے: اقبال
استور:(اے پی پی) گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت یورپی یونین کے تعاون سے گلگت بلتستان کو مستقبل میں دبئی بنا دے گی ۔سلطان آباد میں بہت جلد ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے ۔ان خیالات کا […]
-
گلگت: بارشوں سے سردی دوبارہ لوٹ آئی
استور:(اے پی پی)گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی دوبارہ لوٹ آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں گزشتہ روز سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسہ شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے ۔اس وقت ضلع استور کے میدانی […]
-
فتح جنگ، لین دین کا تنازعہ ایک شخص قتل
فتح جنگ:(اے پی پی) دھڑے رائے دتہ میں ٹریکٹر کے لین دین کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ فتح جنگ کے گاؤں دھڑے رائے دتہ میں ملزم نوید نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے اپنے گاؤں کے ہی غلام شبیرکو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس تھانہ فتح […]
-
گلگت کی ترقی ملکی خوشحالی کی ضما ت ہے:جاوید عباسی
گلگت(اے پی پی) یٹر بیرسٹر جاوید عباسی ے کہا ہے کہ گللگت کی ترقی ملکی و علاقائی خوشحالی کی ضما ت ہے، سیاحت کو فروغ دیکر معاشی ا قلاب برپا کیا جا سکتا ہے، گلگت کے قدرتی حس کو بہتر ا داز سے پیش کر ے سے بے الاقوامی سیاحوں کو راغب کیا جاسکتا ہے […]
-
گلگت حکومت 8 ارب روپےخرچ کرچکی: اقبال
گلگت:(اے پی پی) گلگت بلستان کے وزیر پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی حکومت اب تک ترقیاتی بجٹ پر 8 ارب روپے خرچ کرچکی ہے۔ ڈاکٹرمحمد اقبال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے رواں مالی سال میں بروقت ترقیاتی بجٹ جاری کیا جس سے […]