گلگت :(اے پی پی) صوبائی وزیر اطلاعات گلگت بلتستان حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کا دورہ خطے کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا، یہ بات سب پر عیاں ہے کہ وفاقی حکومت اس علاقے کی تعمیر و ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ اے پی […]
گلگت بلتستان خبریں
وزیراعظم کا دورہ سنگ میل ثابت ہوگا:ابراہیم ثنائی
-
پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند:برجیس طاہر
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند ، سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی اور ہر بحران میں آزمودہ ہے، چین نے ہمیشہ توانائی بحران سے لے کر بنیادی ڈھانچے کی تعمیر ، معاشی بہتری […]
-
گلگت کی ترقی میں دلچسپی پروزیراعظم کےمشکورہیں:حافظ
گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تقرری میں خصوصی دلچسپی پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے مشکور ہیں،6 منتخب ارکان میں سے 5 کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے، نو منتخب ارکان مسلم لیگ (ن) کے شیر ہیں، جی بی میں […]
-
گلگت میں پاک چین فائبرکیبل منصوبےکا سنگ بنیاد
گلگت بلتستان:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے گلگت میں پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا جو 2 سال میں مکمل ہوجائے گا۔ وزیراعظم نوازشریف نے گلگت بلتستان میں پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبہ 2 سال میں مکمل […]
-
وزیراعظم کا گلگت پہنچنے پرپرتپاک استقبال
گلگت:(اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر جمعرات کو یہاں پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے انہیں خوش آمدید کہا۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے ارکان بھی اس موقع […]
-
گلگت:وزیراعظم آج پاک چین آپٹک کا سنگ بنیادرکھیں گے
لاہور:(آئی این پی) ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے خنجراب تک 820 کلو میٹر علاقے میں آپٹک فائبر کیبل بچھائی جائے گی۔ اس منصوبے کی تکمیل سے پاکستان اور چین کو متبادل انٹرنیشنل میڈیا میسر آئے گا اور گلگت بلتستان سمیت اندرون ملک ٹیلی مواصلاتی نظام کو بہتر بنانے میں غیرمعمولی مدد ملے گی۔ دوست ممالک […]