استور:(اے پی پی)صوبائی وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کی قیادت میں خطے میں تعمیرو ترقی کا عمل جاری ہے، صوبائی حکومت اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔اے پی […]
گلگت بلتستان خبریں
استور،وزیر اعلی گلگت بلتستان کی قیادت میں خطے میں تعمیرو ترقی کا عمل جاری:ڈاکٹراقبال
-
وزیراعلی گلگت بلتستان سے مسلم لیگ (ن)کے وفد کی ملاقات ،مئی میں استور کا دورہ کرنے کی یقین دہانی
استور:(اے پی پی) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے جنرل سیکرٹری ضلع استور محمد سلیم کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن)کے وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران وفد نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کواستورمیں پارٹی کی صورت حال اور عوامی مسائل سے آگاہ کیا اور انہیں دورے کی دعوت دی ۔جس […]
-
گلگت بلتستان کے متاثرہ بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر ہم پنجاب حکومت کے مشکور ہیں: حاجی وکیل
گلگت :(اے پی پی) صوبائی وزیر جنگلات حاجی محمد وکیل نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے متاثرین کیلئے بھیجے گئے امدادی سامان کو اصل متاثرین کو منصفانہ تقسیم کئے جائیں گے انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کے متاثرہ بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ […]
-
سیلاب متاثرین کونہ صرف امداد فراہم کی گئی ہے بلکہ تمام متاثرین کی بحالی بھی ممکن بنائی ہے:ڈاکٹر اقبال
گلگت:(اے پی پی) وزیر تعمیرات ڈاکٹر اقبال نے کہا ہے کہ تمام سیلاب متاثرین کو نہ صرف امداد فراہم کی گئی ہے بلکہ تمام متاثرین کی بحالی بھی ممکن بنائی جارہی ہے تاکہ وہ اپنی زندگی باعزت طور پر گزار سکیں اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امداد اپنے کارکنوں […]
-
سڑکوں کی بحالی مختصرعرصے میں صوبائی حکومت کا کارنامہ ہے: ابراہیم ثنائی
گلگت :(اے پی پی) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ سڑکوں کی بحالی کے کاموں کو مختصر عرصے میں پایہ تکمیل تک پہنچانا صوبائی حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ سیاسی مخالفین علاقے کو اندھیروں […]
-
نوجوان عوام کو اسمبلی میں بھیجیں تاکہ وہ قانون سازی سمجھ سکیں:جعفراللہ خان
گلگت:(اے پی پی) ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان نے کہا ہے کہ یوتھ عوام میں شعور اجاگر کریں کہ وہ پڑھے لکھے لوگوں کو اسمبلی میں بھیجے ۔تاکہ وہ قانون سازی سمجھ سکیں۔ڈپٹی سپیکر کالج آف ایجوکیشن گلگت میں طلبہ تنظیموں کی منعقدہ تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی طلبہ سے خطاب کررہے تھے ۔اس موقع پر […]