گلگت۔:(اے پی پی) شاہراہ قراقرم کی بحالی کے بعد گلگت بلتستان کے لئے گندم کی فراہمی شروع ہو گئی ہے ۔نیٹکو کے ٹر کوں میں گندم کی ترسیل تمام اضلاع کو سپلائی کی جارہی ہے اور گزشتہ 3روز کے دوران 10 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں محکمہ خوراک کے گوداموں میں پہنچ گئی ہیں […]
گلگت بلتستان خبریں
شاہراہ قراقرم کی بحالی کے بعد گلگت بلتستان کے لئے گندم کی فراہمی شروع
-
دیامربھاشا ڈیم پاکستان اورگلگت بلتستان کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا: برجیس طاہر
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پاکستان اور گلگت بلتستان کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم نہ صرف توانائی کے موجودہ بحران کے حوالے سے اہمیت کا […]
-
فیض اللہ فراق صوبائی حکومت کے ترجمان مقرر
گلگت:(اے پی پی) فیض اللہ فراق کو صوبائی حکومت کا ترجمان مقرر کیا گیا ۔ ان کی پارٹی کے لیے خدمات اور صحافتی و قلم کاری کے وسیع تجربے کے بنیاد پر صوبائی حکومت کا ترجمان چناگیا ہے۔ منگل کے روز وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الر حمن نے احکامات جاری کیے کہ فیض […]
-
نگربرمیں امدادی اشیاء افواج پاکستان کے خصوصی ہیلی کاپٹرکے ذریعے تقسیم
گلگت:(اے پی پی) نگرسے منتخب رکن قانون ساز اسمبلی محمد علی شیخ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما حاجی قربان علی کے مطالبے پر نگر بر کے علاقے میں امدادی اشیاء افواج پاکستان کے خصوصی ہیلی کاپٹرکے ذریعے تقسیم کی جس پررکن قانون ساز اسمبلی ،مسلم لیگ کے راہنما اور نگر بر کے عوام […]
-
ایک کروڑ کی لاگت سے جدید فٹ بال گراؤنڈ تعمیر کیا جائے گا:حافظ حفیظ الرحمن
گلگت:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ایک منظم سیاسی جماعت ہے۔ میرٹ اور پارٹی پالیسی کے مطابق ارمان شاہ و دیگر اراکین کو کونسل کے ممبران منتخب کئے گلگت بلتستان میں اکتوبر نومبر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کرایا جائے گا۔ دنیور کے عوامی […]
-
حالیہ لینڈ سلائیڈنگ سے دو گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے
مظفرآباد:(آئی این پی) نواحی علاقے ڈنہ سہوترمیں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے جب کہ سیکڑوں گھر اور سڑکیں ملیا میٹ ہوگئیں ہیں۔ مظفرآباد کے نواحی علاقے ڈنہ سہوترمیں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے جب کہ 100 سے زائد مکانات ، سڑکیں، راستے اور زرعی زمینیں […]