گلگت:(اے پی پی ) گلگت بلتستان کونسل کی 6 نشستوں پر امیداروں کے انتخاب کے لیے اسمبلی کے ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ریٹرننگ آفیسر رحیم گل نے نتائج کا اعلان کیا۔اعلان کردہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 6 میں سے 4 جب کہ اسلامی تحریک […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان کونسل کی 6 نشستوں پر انتخابی عمل مکمل، مسلم لیگ (ن) کی برتری
-
محکمہ موسمیات کامالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے بد ھ تک مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کے خدشہ کااظہار کیا ۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی بلوچستان (کوئٹہ ، ژوب، سبی ، نصیرآباد ڈویژن)، مالاکنڈ، بنوں ، ڈی آئی خان، کوہاٹ، ڈی […]
-
پنجاب حکومت نے ہر مشکل وقت میں گلگت بلتستان کے عوام کی بھر پور مدد کی ہے:جعفراللہ خان
گلگت(اے پی پی)ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان نے کہا ہے پنجاب حکومت نے ہر مشکل وقت میں گلگت بلتستان کے عوام کی بھر پور مدد کی ہے اور14کروڈ روپے کی مزید امدادفراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس سے گلگت بلتستان میں پائی جانے والی غذائی قلت ختم کرنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا […]
-
گلگت بلتستان کے طول عرض میں بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے:ابراہیم ثنائی
گلگت۔ :(اے پی پی)صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے طول عرض میں بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے اور حکومت کی اولین کوشش ہے کہ تمام متاثرین کے نقصانات کا جلد سے جلد ازالہ ہو سکے، یہ بات انہوں نے […]
-
صوبائی حکومت خطے کی عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے:محمد وکیل
گلگت۔:(اے پی پی)صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات الحاج محمد وکیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت خطے کی عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور انکے تدارک کے لئے بہترین حکمت عملی پر گامزن ہے۔ اس وقت تمام اضلاع میں بحالی کاکام زور شور سے جاری ہے اور پوری […]
-
دوران ملازمت جاں بحق ہونے والے سرکاری ملازمین کے ورثاء کو سکیل 1 تا 10 تک مستقل ملازمت دینے کی سمری منظور
گلگت۔:(اے پی پی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اسسٹنٹ پیکچ کے تحت دوران ملازمت جاں بحق ہونے والے سرکاری ملازمین کے ورثاء کو یکم جولائی 2005 سے یکم مارچ 2016 تک کنٹریکٹ میں بھرتی ہونے والے ملازمین کی ملازمت کو مستقل کرنے اور آئندہ کے لیے دوران ملازمت جاں بحق ہونے والے سرکاری ملازمین […]