گلگت۔ :(اے پی پی) وزیر اعلی گلگت بلتستان کے معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث خطے میں عوام کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ن لیگ کی حکومت دن رات ریلیف اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی […]
گلگت بلتستان خبریں
صوبائی حکومت کی اولین ترجیح عوام کی مشکلا ت کا تدارک ہے:عابد علی بیگ
-
گلگت بلتستان سی پیک کے تناظر میں انتہائی اہمیت رکھتا ہے، وزیراعلی
گلگت۔ :(اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سی پیک کے تناظر میں انتہائی اہمیت رکھتا ہے، صوبائی حکومت مستقبل میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمت عملی بنائیگی تاکہ کسی بھی نا گہانی صورت حال میں عوام کو مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے […]
-
متاثرین کی بحالی کے لیے کئے گئے اقدامات پر حکومت کے شکر گزارہیں،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، وفاقی وصوبائی حکومت پنجاب کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی شدید بارشوں سے متاثرین کے لیے ریلیف اور متاثرہ علاقوں کی بحالی […]
-
گلگت: سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت نے امدادی سامان بھجوا دیا
گلگت:(اے پی پی)امدادی اشیاء کی ایک کھیپ صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے گلگت پہنچانے کے بعد ایئر پورٹ پر صوبائی وزیر خوراک گلگت بلتستان جانباز خان، وزیر بلدیات فرمان علی و دیگر کے حوالے کی۔ بعد ازاں بلال یاسین نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن […]
-
گلگت؛صوبائی حکو مت حا لیہ با رشو ں سے متاثرین کے تمام نقصا نا ت کا ازا لہ کر یگی،حاجی اکبرتابان
گلگت :(اے پی پی) صو با ئی وزیر بر ائے مالیات و بر قیات حاجی محمد اکبر تا با ن نے کہا ہے کہ صوبائی حکو مت حا لیہ با ر شو ں کے باعث متاثرین کے تما م نقصا نا ت کا ازا لہ کر یگی ،علاقے میں امدا د ی سر گر میا […]
-
گلگت؛سب کو تعصبا ت سے با لا تر ہو کر کام کر نے کی ضرورت ہے:حاجی محمد وکیل
گلگت:(اے پی پی) صو با ئی و زیر جنگلا ت و جنگلی حیا ت حاجی محمد و کیل نے کہا ہے کہ قدر تی آ فا ت انسا نو ں کیلئے امتحا ن ہے اور ایسے میں ہم سب کو مل کر تما م تعصبا ت سے با لا تر ہو کر متا ثر ین […]