گلگت۔:(اے پی پی)صو با ئی وزیر اطلا عا ت و تعلیم حا جی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ حکو مت کی کوششوں سے با ر شو ں اور سیلا ب سے متا ثر ہ علا قو ں کی تما م را بطہ سڑکو ں کو مکمل طور پر بحا ل کر […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت، با رشو ں اورسیلا ب سے متا ثرہ علا قو ں کی تما م را بطہ سڑکو ں کو مکمل طور پر بحا ل کر دیا گیا ہے:ابرا ہیم ثنا ئی
-
مصیبت کی اس گھڑی میں سب کو مل کر کام کرنا چاہیئے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت:(اے پی پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الر حمن نے کہا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں سب کو مل کر کام کرنا چاہیئے تاکہ قوم کو بحران سے نکا لاجا سکے ۔ پچھلے 30سالوں میں اس قسم کی طوفانی بارش کا کو ئی ریکا رڈ نہیں ملتا ۔ انہو ں نے کہا کہ […]
-
گلگت بلتستان میں40 ہزارمیگاواٹ پن بجلی پیداوارکی صلاحیت
اسلام آباد:(آئی این پی )گلگت بلتستان میں 40 ہزارمیگاواٹ ہائیڈروپاورجنریشن کی صلاحیت موجود ہے جس کوحاصل کرنے کیلیے مناسب منصوبہ بندی کے تحت سرمایہ کاری کی جائے توسالانہ2163 ارب روپے کی خطیرآمدن ہوسکتی ہے۔ سرکاری دستاویزکے مطابق جرمنی کی کمپنی جی ٹی زیڈاورواپڈانے گلگت بلتستان کے چھوٹے دریاؤں اورندیوں پرہائیڈرو پاور جنریشن کیلیے مجموعی طورپر122 […]
-
شمالی علاقہ جات میں طوفانی بارشوں سے ہنیشنل ہائی وے کو نقصان پہنچا
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) شمالی علاقہ جات اور گلگت بلتستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور زمین کے کٹاؤ کے باعث نیشنل ہائی وے نیٹ ورک، جس میں این 15، این 35 قراقرم ہائی وے اور ایس ون بھی شامل ہیں، کو نقصان پہنچا ، نیشنل ہائی […]
-
دیگرمتعلقہ ادارے حالیہ بارشوں میں زخمیوں اورمتاثرین کو امداد فراہم کریں،گورنرگلگت بلتستان
گلگت :(اے پی پی) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منجمنٹ اور دیگر متعلقہ ادارے حالیہ بارشوں میں زخمیوں اور متاثرین کو امداد فراہم کریں اور عوام کی مشکلات دور کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسم […]
-
گلگت، c-130کے ذریعے گندم کی ترسیل شروع ہوچکی ہے،ٰ فاروق میر
گلگت۔:(اے پی پی) معاون خصوصی وزیراعلیٰ فاروق میر نے کہا ہے کہ c-130کے ذریعے گندم کی ترسیل شروع ہوچکی ہے۔حالیہ دنوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈسلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے سے گلگت سے تمام اضلاع کے زمینی رابطے منقطع ہوگئے تھے لیکن صوبائی حکومت نے بروقت اقدامات کرکے غذر ، دیامر ، ہنزہ سمیت […]