گلگت:(اے پی پی)صوبائی وزیر برائے جنگلات و جنگلی حیات حاجی محمد وکیل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے عملی اقدامات کے باعث خطے کی 70فیصد سڑکیں بحال ہوچکی ہیں باقی ماندہ سڑکیں بھی بہت جلد بحال کر دی جائیں گی اورصو بائی حکومت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ۔انہوں […]
گلگت بلتستان خبریں
صوبائی حکومت کے عملی اقدامات سے خطے کی 70فیصد سڑکیں بحال ہوچکی ہیں:حاجی محمد وکیل
-
گلگت،صوبائی حکومت بحالی کے کاموں میں مصروف عمل ہے، ابراہیم ثنائی
گلگت۔:(اے پی پی) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بحالی کے کاموں میں مصروف عمل ہے ، محکمہ ورکس کی دن رات کوششوں سے متاثرہ سڑکیں بحال ہورہی ہیں باقی ماندہ سڑکیں آئندہ چندروز میں صاف ہوجائیں گی۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
-
تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی کو جلد پورا کیا جائے گا:ڈاکٹرعبادت علی خان
فتح جنگ:(اے پی پی)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر (ہیلتھ ) اٹک ڈاکٹر عبادت علی خان نے کہا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی کو جلد پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا […]
-
فتح جنگ،بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو جیل بھجوادیا گیا
فتح جنگ:(اے پی پی)بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو جیل بھجوادیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے محلہ نئی آبادی فتح جنگ کے رہائشی طارق محمود نے اپنی 19 سالہ بیٹی کو پسند کی شادی کرنے پر گلہ میں پھندا ڈال کر قتل کے بعد لاش کو آگ لگا دی تھی دوران ریمانڈ […]
-
پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے غیر ملکیوں سمیت 90افراد کو نور خان ایئربیس پہنچا دیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے غیر ملکیوں سمیت 90افراد کو ریسکیو کرکے نور خان ایئربیس پہنچا دیا۔ جمعہ کو پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق گلگت میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے ہوئے غیر ملکیوں سمیت 90افراد کو ریسکیو کرکے پاک […]
-
گلگت بلتستان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13ارب 24کروڑ 49لاکھ روپے جاری
اسلام آباد:(اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کشمیر افیئرز اور گلگت بلتستان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 13ارب 24کروڑ 49لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں ان دونوں ڈویژنوں کے ترقیاتی […]