اسلام آباد (آئی این پی) پاک فضائیہ کے 2 سی 130طیارے لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر گلگت بلتستان پہنچ گئے۔ جمعرات کو ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق متاثرین کیلئے پاک فضائیہ کے دو C-130طیارے امدادی سامان لے کر گلگت پہنچ گئے ہیں، طیاروں میں 11ہزار300پاؤنڈ امدادی سامان گلگت پہنچایا گیا۔ امدادی […]
گلگت بلتستان خبریں
پاک فضائیہ کے 2 سی 130طیارے متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر گلگت بلتستان پہنچ گئے
-
گلگت بلتستان میں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 92 ہوگئی
اسلام آباد:(اے پی پی)خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں کے نتیجے میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 92تک پہنچ گئی۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارہ پی ڈی ایم اے کے ترجمان لطیف الرحمن نے میڈیا کو بتایا کہ خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق […]
-
کلرسیداں،مختلف علاقوں میں بارش کا پانی کھڑاہو نے سے ڈینگی پھیلنے کاخدشہ ہے:افتخاروارثی
کلر سیداں:(اے پی پی) فوڈ اتھارٹی راولپنڈی ڈویژن کے کو آرڈینیٹر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی افتخار احمد وارثی نے کہا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں کے بعد گو جر خان شہر اور اس کے مضافات کے علاقے شرقی گو جر خان اور غربی گو جر خان کے علاقوں میں بارش […]
-
گلگت بلتستان میں اقتصادی سرگرمیوں سے غربت اور بے روزگاری میں کمی ہو گی:وزیراعظم
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں اقتصادی سرگرمیوں سے غربت اور بے روزگاری میں کمی ہو گی،گلگت بلتستان کی عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، گلگت بلتستان […]
-
صوبائی حکومت گلگت بلتستان نے واپڈا سے سد پارہ ڈیم کے آپریشن اور مرمت کے لئے معاملات طےکرلئے
گلگت :(اے پی پی)گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے سکردو شہر کو باقاعدگی سے بجلی فراہم کرنے کے لئے واپڈا سے سدپارہ ڈیم کے آپریشن اور مرمت کے لئے معاملات طے کر لئے ہیں اور اس سلسلے میں حکومت اور واپڈا حکام کے مابین جلد تحریری معاہدہ کیا جائے گا۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ […]
-
ڈپٹی کمشنر گلگت کی شہرسےکھڑا پانی نکالنے کی ہدایت
گلگت:(اے پی پی)ڈپٹی کمشنر گلگت محمد حمزہ سالک نے بارشوں کے دوران شہر کے مختلف نشیبی علاقوں میں کھڑا پانی نکالنے کے حوالے سے انتظامیہ اور بلدیہ کو مذید تیزی سے کام کرنے کی ہدایت جاری کیں۔ جس پر انتظامیہ اور بلدیہ گلگت واٹر پمپ اور ٹرک کے زریعے پانی نکالنے کے لئے مصر وف […]