استور:(اے پی پی)صوبائی وزیر جنگلات گلگت بلتستان محمد وکیل نے کہا ہے کہ تانگیر کی مختلف وادیوں میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر سینکڑوں گھر منہدم جبکہ ہزاروں کنال آباد اراضی زیر آب آگئی ہے ۔بارشوں کے باعث تمام دیہاتوں کا شہروں سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے جس کے باعث عوام […]
گلگت بلتستان خبریں
صوبائی حکومت سیلاب سے ہونے والی تباہی اور متاثرین کی آباد کاری کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے:محمد وکیل
-
حکومت گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے،رانا فرمانعلی
استور:(اے پی پی)صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی گلگت بلتستان رانا فرمان علی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے ،نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ بلدیات ودیہی ترقیکے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ […]
-
فتح جنگ،خرچہ نہ دینے کے تنازعہ پر فائرنگ ،5 سالہ بچہ زخمی
فتح جنگ۔:(اے پی پی)فتح جنگ میں خرچہ نہ دینے کے تنازعہ پر فائرنگ سے 5 سالہ بچہ زخمی ہو گیا ،دادا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تھانہ باہتر کے گاؤں دھریک کے رہائشی سید ساجد حسین شاہ نے پولیس کو بیان دیا کہ خرچہ نہ دینے پراس کے والد منظور شاہ سے اس […]
-
فتح جنگ، پولیس تھانہ باہترکی کارروائی،غیر قانونی طور پر مقیم 5 افراد گرفتار
فتح جنگ:(اے پی پی) پولیس تھانہ باہتر نے کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر فتح جنگ سرکل کے تھانہ باہتر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جودھ گاؤں میں غیر قانونی طور پرمقیم ارمان شاہ،اعظم خان ،شیر بہادر،یونس […]
-
استور،تمام ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ،ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ
استور:(اے پی پی) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے باعث گھروں کو بری طرح نقصان پہنچا ہے جبکہ ضلع استور کے بالائی علاقوں کی تمام رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں اور بجلی گھروں کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے گزشتہ 48 گھنٹوں سے بجلی […]
-
استور،گلگت بلتستان میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج
استور:(اے پی پی) گلگت بلتستان بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔بارشوں کا سلسلہ گزشتہ 2 روز سے بغیر کسی وقفے کے جاری ہے، جس کے باعث ضلع استور کے بالائی علاقوں کا استور مین شہر سے رابطہ منقطع اوربجلی اور مواصلاتی نظام […]