عوام تک معلومات کی رسائی کیلئے میڈیا کا کردار قابل تحسین رہا ہے،حافظ حفیظ الرحمن گلگت (آئی این پی) وزیر ا علیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ریڈیو پاکستان گلگت کے37ویں سالگرہ کے موقع پر ریڈیوپاکستان گلگت کی انتظامیہ کو مبارک باد دیتے ہوئے ادارے کی کارکردگی کو سراہا وزیر اعلیٰ نے کہاکہ عوام […]
گلگت بلتستان خبریں
وزیر ا علیٰ گلگت بلتستان کی ریڈیو پاکستان کی انتظامیہ کو37ویں سالگرہ پر مبارک باد
-
سیکیورٹی فراہم نہ کیے جانے پرگلگت بلتستان اورراولپنڈی کے درمیان بس سروس بند
گلگت بلتستان:(اے پی پی) گلگت بلتستان کی مقامی انتظایہ نے سیکیورٹی فراہم نہ کیے جانے پر تمام اضلاع سے راولپنڈی آنے اور جانے والی بس سروس بند کردی گئی ہے۔ گلگت بلتستان کی انتظامیہ نے سیکیورٹی نہ ملنے پرگلگت بلتستان اورراولپنڈی کے درمیان چلنے والی مسافر گاڑیوں کی آمدورفت پرپابندی لگا دی ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ […]
-
کسی کوبھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی:عابدعلی بیگ
گلگت:(اے پی پی) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی حاجی عابدعلی بیگ نے کہاہے کہ صوبائی حکومت امن وامان کے قیام میں کوئی کسر نہیں اٹھائے گی اور کسی کوبھی قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگزاجازت نہیں دی جائے گی۔ گلگت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت میں کہاکہ علماء کرام پریہ ذمہ داری عائدہوتی ہے […]
-
گلگت بلتستان کے جنگلات اور وائلڈ لائف کے تحفظ کیلئے کوئن کامن ویلتھ کنوپی اہم منصوبہ ہے،حافظ حفیظ الرحمن
گلگت:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کوئن کامن ویلتھ کنوپی منصوبے کو گلگت بلتستان کے جنگلات اور وائلڈ لائف کے تحفظ کے لیے انتہائی اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دولت مشترکہ کے 53 ممالک نے جنگلات اور وائلڈ لائف کے تحفظ کے لیے اس منصوبے کا آغاز کیا […]
-
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لئے مکمل مالی تعاون کر رہی ہے،وزیراعلیٰ
گلگت:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ ملک کے دیگر صوبوں کی نسبت گلگت بلتستان واحد صوبہ ہے جس میں چھوٹے ایڈمنسٹریٹویو نٹس موجود ہیں جبکہ طبقاتی نظام نہیں جس کی وجہ سے مختلف شعبوں میں بہتری لا کر ایک مثالی صوبہ بنایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی […]
-
صحت اور تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لیے اقوام متحدہ کے اقدامات قابل تحسین ہیں:حافظ حفیظ الرحمن
گلگت ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لئے اقوام متحدہ کی یو۔این ۔ڈی ۔پی کے تحت منصوبے علاقے کی ترقی میں معاون ثابت ہوئے ہیں امید ہے ماضی کی طرح آئندہ بھی ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جائیگا۔ […]