اسلام آباد:(اے پی پی) قومی کمیشن برائے انسانی ترقی (این سی ایچ ڈی) کی چیئرپرسن رزینہ عالم خان نے کہا ہے کہ فاٹا، گلگت بلتستان، آزاد جموں وکشمیر اور اسلام آباد میں موجود دینی مدارس میں رسمی تعلیم کے آغاز کے حوالے سے این سی ایچ ڈی کے نئے منصوبہ کو مختلف دینی و علمی […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان، این سی ایچ ڈی کے نئے منصوبہ کو خوش آئند قرار دیا ہے،رزینہ عالم خان
-
آل ٹریڈرز فیڈریشن ایبٹ آبادکے انتخابات کیلئے تیاریاں جاری
ایبٹ آباد۔:(اے پی پی) آل ٹریڈرز فیڈریشن ایبٹ آبادکے انتخابات کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس ضمن میں اب تک 4 گروپ سامنے آ ئے ہیں، ایک گروپ کی طرف سے نعیم اعوان صدارتی امیدوار ہیں جبکہ دوسرے گروپ کی جانب سے سردار شاہنواز، تیسرے گروپ کی طرف سے عبدالحمید خان جدون […]
-
وفاقی حکومت پرائیویٹ سیکٹر کا حجم بڑھانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،ماروی میمن کا چترال میں خطاب
چترال/اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پرائیویٹ سیکٹر کا حجم بڑھانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جس سے نہ صرف ملک میں معاشی استحکام آئے گا بلکہ روزگار کے وافر مواقع بھی میسر ہوں گے […]
-
استور میں ٹی بی آ گاہی سیمینار
استور:(اے پی پی) آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان کے پراجیکٹ سنٹرل ایشیاء ہیلتھ سسٹم سٹرنتھننگ کے زیر اہتمام چھموگڑھ میں ٹی بی کے حوالے سے آ گاہی سیمینار منعقد ہوا۔سیمینار سے خطاب خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی کے معاون خصوصی فاروق میر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو بنیادی حقوق صحت ،تعلیم ،پانی […]
-
صحت ،کرپشن کا خاتمہ،پائیدار امن، معیاری تعلیم کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں:عابد علی بیگ
استور:(اے پی پی) وزیر اعلی گلگت بلتستان کے معاون خصوصی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ آج( 29 مارچ) کا جلسہ سیاسی نہیں بلکہ شہید سیف الرحمن کے امن مشن کے حوالے سے گلگت بلتستان میں فرقہ واریت کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے تاریخ ساز ہو گا ۔جلسے کو کامیاب بنانے کے […]
-
استور،صوبائی حکومت کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنے گی:برکت جمیل
استور:(اے پی پی) محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کے پارلیمانی سیکرٹری برکت جمیل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنے گی ،سیاسی و سماجی جماعتیں بغیر سوچے سمجھے بیانات سے گریز کریں ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے باشعور عوام کسی بھی سازش کا […]