چلاس (ملت + آئی این پی) انسپکٹر جنرل آ ف پو لیس گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان نے کہا ہے کہ عوام اور سیکورٹی اداروں کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے امن قائم ہو چکا ہے ۔ گزشتہ سیزن کے دوران شاہراہ بابو سر میں کو ئی نا خواشگوار اقعہ پیش نہیں آیا جس کا […]
گلگت بلتستان خبریں
سیکورٹی اداروں کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے امن قائم ہو چکا ہے
-
بلتستان یونیورسٹی میں تعلیم اپریل میں شروع کر دی جائیں گی: وزیر تعلیم
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) گلگت بلتستان کے وزیر تعلیم حاجی ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ بلتستان یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں آئندہ ماہ سے شروع کر دی جائیں گی۔ریڈیو پاکستان سکردو کو انٹر ویو میں انھوں نے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی کا تعمیراتی کام بر وقت اور ریکارڈ مدت میں مکمل کیا […]
-
پاکستان کرکٹ بورڈ سکرو میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنانے پر رضامند
گلگت (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ ا لرحمن نے کہا ہے کہ سکردو میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ ہوا ہے جس پر انہوں نے آمادگی ظاہر کی ہے سکردو کی پرفضاء ماحول میں کھلاڑیوں کو کھیل اور ٹریننگ سیشن کے […]
-
عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں کے گلگت بلتستان پر خطرناک اثرات مرتب ہورہے ہیں
گلگت (ملت + آئی این پی) ماہرین نے کہاہے کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں کے گلگت بلتستان پر خطرناک اثرات مرتب ہوتے جارہے ہیں جوکہ گلیشئرز کا پگھلاؤ، گلیشیائی جھیلوں کے ٹوٹ جانے سے ندی نالوں میں سیلاب اور طغیانی، لینڈسلائیڈنگ اور دریائی کٹاؤکی صورت میں نمایاں ہیں۔ گزشتہ ایک عشرے سے اس خطے […]
-
غذر ‘پولیس کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتار ،تفتیش جاری
غذر (ملت + آئی این پی) غذر پولیس کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتار ،ایس ایچ او گوپس موسیٰ مدد کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے موضع بتھریت میں چھاپہ مارکر مقدمہ علت ہائے15/16بجرم506/341/324ت پ28/16بجرائم34/429ت پ،34/16بجرائم34/302ت پ،تھا گوپس میں مطلوب مجرم اشتہاری احمد خان ولد دوست محمد ساکن بتھریت جبکہ مقدمہ عات 15/16بجرم 506/341/324ت پ،میں مطلوب […]
-
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے معذور نوجوان کی سرکاری خرچے پر علاج کی اپیل
غذر (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی گلگت بلتستان سے معذور نوجوان نے سرکاری سطح پر علاج کرانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ کہ میر ی ٹانگ کا آپریشن ہوا جس پر بہت زیادہ خرچہ آیا ہوا ہے اب تک پچاس لاکھ خرچ ہوگئے ہیں اس علاج پر میں نے اپنی تمام زمین […]