گلگت بلتستان خبریں

موسم سرما کی تعطیلات؛ فیض اللہ خان لون

  • استور ؛ (ملت+اے پی پی) محکمہ تعلیم گلگت ریجن کے ڈائریکٹر فیض اللہ خان لون نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لئے تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے ،گلگت ریجن کے 5 اضلاع میں 25 تربیتی سنٹرز قائم کئے گئے ہیں جن میں 600 اساتذہ کو […]

  • گلگت بلتستان؛ بہتری کے اقدامات کر رہی ہے، ابراہیم

    استور: (ملت+اے پی پی) وزیر گلگت بلتستان حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کے تعلیمی نظام میں بہتری اوراسے دیگر ترقی یافتہ صوبوں کے برابر لانے کے لئے اقداماتکر رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ حکومت موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے ہی تمام سکولوں میں مفت کتابوں […]

  • استور،شونٹر پاس کی فیزبیلٹی رپورٹ مکمل

    استور: (ملت+اے پی پی(صوبائی وزیر بلدیات گلگت بلتستان رانا فرمان علی نے کہا ہے کہ شونٹر پاس کی فیزبیلٹی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے ،جس پرجلد کام کا آغاز ہو جائے گا،اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شونٹر روڈ کے بننے سے گلگت بلتستان کی تقدیر بدل جائے گی کیونکہ […]

  • اقتصادی راہداری سے سیاحت کو فروغ ملے گا، فدا خان

    گلگت بلتستان: (ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان کے وزیر فدا خان نے کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نے صوبے بھر میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔ ریڈیو پاکستان کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین کے خصوصی وفد نے حال ہی میں گلگت بلتستان کا دورہ کیا ہے […]

  • پرامن معاشرے کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہا ہے، شفیق

    گلگت: (ملت+اے پی پی) پرنسپل قراقرم لاء کالج محمد شفیق نے کہا ہے کہ قراقرم لاء کالج گلگت بلتستان میں عدل و انصاف کی فراہمی اور پرامن معاشرے کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہا ہے، اس کی تکمیل کیلئے وکلاء، میڈیا اورسیاسی وسماجی شخصیات کی رہنمائی درکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

  • گلگت؛ پاک فضائیہ کے زیر اہتمام سرمائی کھیل سکی کا آغاز

    گلگت: (ملت+اے پی پی) پاک فضائیہ کے زیر اہتمام نلتر میں سرمائی کھیل سکی کے پہلے مرحلے میں سعدیہ خان سکی کپ کا آغاز ہو گیا۔ پاک فضائیہ کے زیر اہتمامگلگت سے 45 کلومیٹردور سیاحتی مقام نلتر میں سرمائی کھیل سکی کا آغاز ہو گیا۔ سکی چمپئین شپ میں پاک فضا ئیہ، سندھ، پنجاب اور […]