گلگت بلتستان خبریں

گورنر گلگت بلتستان کی ہنزہ کلچرل فورم میں شرکت

  • گلگت: (ملت+اے پی پی)گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان ہنزہ کلچرل فورم کے تعاون سے میوزیکل پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے ۔اس موقع پر رکن اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر سمیت ہنزہ سے تعلق رکھنے والے مردوخواتین نے بھی شرکت کی ۔گورنر گلگت بلتستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہنزہ […]

  • گلگت،سی پیک سےافریقہ کے ممالک بھی مستفید ہوں گے: اقبال

    گلگت: (ملت+اے پی پی)صوبائی وزیر تعمیرات گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد اقبال نے جشن آزادی گلگت بلتستان کے حوالے سے نیویارک امریکہ میں منقعدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے گلگت بلتستان میں معاشی انقلاب آئیگا، سی پیک کے حوالے سے سازشی عناصرکوکامیاب ہو نے نہیں دینگے، اس پراجیکٹ سے […]

  • استور،گندم پر سبسڈی برقرار؛ محمد شفیق

    استور: (ملت+اے پی پی)صوبائی وزیر گلگت بلتستان وزیر خوراک محمد شفیق نے کہا کہ گندم پر سبسڈی برقرار ہے صرف بوری کی قیمت میں کابینہ کے فیصلے کے بعد ایک سو روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ […]

  • استور، گلگت سکردو روڈ پر پلوں کی تعمیرات

    استور : (ملت+اے پی پی) سینئر صوبائی وزیر گلگت بلتستان حاجی اکبر تاباں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ جی بی کی خصوصی ہدایت اور ہماری کوششوں سے گلگت سکردو روڈ پر پلوں کی تعمیرات کا کام شروع ہو چکا ہے اور اسی سال 14اگست سے پہلے5پل مکمل ہوں گے، ان پلوں کی تعمیر سے بلتستان […]

  • وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کی وفات پراظہارتعزیت

    گلگت: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن نے حافظ حفیظ الرحمن نے مسلم لیگ (ن) ہنزہ کے بانی رکن محبوب عالم کی وفات پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ مرحوم محبوب عالم ایک سیاسی اور […]

  • دیامر ٹریفک پولیس کی بغیر لائسنس

    دیامر: (ملت+اے پی پی) ڈی آئی جی پولیس دیا مر استور ریجن محمد شعیب خرم کے خصوصی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے دیامر ٹریفک پولیس سارجنٹ جاوید اقبال کی قیادت میں کریک ڈاون جاری ہے ،کریک ڈاون میں بغیر لائسنس و رجسٹر یشن کے گاڑیاں چلانے ، ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے […]