گلگت بلتستان خبریں

گلگت سکردو روڈ پر کام کا آغاز جلد شروع ہو جائے گا، فدا

  • استور:(ملت+ (اے پی پی) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے سپیکر فدا محمد ناشاد نے کہا ہے کہ گلگت سکردو روڈ کی تعمیر سے علاقے میں انقلابی تبدیلی آئے گی ،سکردو روڈ پر کام کا آغاز جلد شروع ہو جائے گا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی عوام […]

  • گورنر گلگت بلتستان کاگورنر سندھ کی وفات پراظہار افسوس

    گلگت: (ملت+اے پی پی) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے گورنر سندھ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعیدالزمان صدیقی پاکستا ن کا عظیم اثاثہ تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر عوامی خدمت میں گزاری ۔ سعید الزمان نے عدالت عظمیٰ میں […]

  • مسلم لیگ (ن) کی حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہیں ،جعفراللہ

    گلگت: (ملت+اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جعفراللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام مسلم لیگ (ن) کی حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہیں ،سابقہ حکومت کے ادوار میں علاقے میں بد امنی ، لاقانونیت ، میرٹ کی پامالی اور اقربا پروری عام تھی۔ 2015کے انتخابات میں جی بی […]

  • گلگت؛ غیر قانونی تعمیرات پر دفعہ 144کے تحت پا بند ی عائد

    گلگت: (ملت+اے پی پی) سب ڈویژنل مجسٹر یٹ اصغر خان نے خالصہ سرکاری زمینوں پر غیر قانونی تعمیرات پر دفعہ 144کے تحت پا بند ی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گلگت کے خا لصہ سرکار ی سکار کوئی ، کنوداس ،کے آئی یوایریا ، چھلمس داس ، فیض آ باد […]

  • حکومت گلگت بلتستان ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے؛ ثنائی

    استور: (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے ،گلگت شہر میں فیملی پارک کو جدید سہولیات سے آراستہ کر رہے ہیں ،سڑکوں کا نظام بہتر بنایا جا رہا ہے ،سڑکوں پر ری کارپیٹنگ […]

  • عوام سے کئے گئے وعدوں پر مکمل عملدرآمدہوگا، فیض اللہ

    گلگت: (ملت+اے پی پی) ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ 14میگاواٹ نلتر پاور پراجیکٹ کی اپنے مقررہ وقت سے پہلے تکمیل صوبائی حکومت کے عوام سے کئے گئے وعدوں پر مکمل عملدرآمد کا اظہار ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی تعمیر […]