گلگت بلتستان خبریں

دفاتر کے قیام کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، اقبا ل

  • گلگت: (ملت+اے پی پی) صو با ئی وزیر اطلاعات ، منصوبہ بندی و ترقیات اقبا ل حسن نے کہا ہے کہ صوبا ئی حکو مت گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہے ، سی پیک سمیت دیگر بڑ ے منصوبو ں میں گلگت بلتستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا […]

  • گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے کوششیں جاری ہیں،فدا خان

    گلگت بلتستان:(اے پی پی) گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا خان نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں سیاحت کے فروغ کے لئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ غذر میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حکومت نے گلگت بلتستسان میں سیاحوں دلچسپی اور سہولیات کی فراہمی کے لئے مختلف کاموں کا […]

  • حکومت گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ خطہ دیکھنا چاہتی ہے

    استور : (ملت+اے پی پی)گلگت بلتستان کے وزیر جنگلات عمران وکیل نے کہا ہے کہ حکومت جی بی کو ترقی یافتہ خطہ دیکھنا چاہتی ہے جس کے لئے وزیر اعلیٰ اور پوری کابینہ مخلصانہ اقدامات کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور کوالٹی پر کوئی […]

  • ترقیاتی کام شروع کئے جائیں گے: جعفر اللہ

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی)گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت علاقہ بھر میں مختلف ترقیاتی کام شروع کئے جائیں گے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں سی […]

  • گلگت بلتستان کے معاشی حالات میں تبدیلی آر ہی ہے:اقبا ل حسن

    گلگت: (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر اطلاعات، منصوبہ بندی و ترقیات اقبا ل حسن نے کہا ہے کہ امن کے قیام اور پر امن ماحول کی بدولت صوبے کے معاشی حالات میں تبدیلی آر ہی ہے، معاشی سرگرمیوں کے بڑھنے سے بیروزگاری اور دیگر مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ اے پی پی […]

  • وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی شیر خان کی وفات پر اظہار تعزیت

    گلگت: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے بانی رکن شیر خان کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے تعزیت اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی ہے۔ شیر خان مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو سراہتے […]