گلگت بلتستان خبریں

دیو سائی میں پولیس جوانوں کی مرحلہ وار ٹریننگ کا آغاز

  • استور : (ملت+اے پی پی) انسپکٹر جنرل گلگت بلتستان پولیس کی ہدایت پر پولیس نے برف پوش وادیوں میں تربیت شروع کر دی ۔ ڈی آئی جی بلتستان نے پولیس جوانوں کو دیو سائی میں مرحلہ وار ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی جی پی نے تمام اضلاع کے پولیس جوانوں کو سخت موسمی […]

  • ہنزہ اور غذر میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی قائم کئے جائیں گے،میر غضنفر

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لئے پر عزم ہے۔گلگت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو تعلیم کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کوشاں ہے اور […]

  • صوبائی حکومت نے برف باری سے قبل مکمل ا نتظامات کرلئے ، محمد شفیق

    استور: (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر خوراک و معدنیات گلگت بلتستان محمد شفیق نے کہاہے کہ محکمہ خوراک گلگت بلتستان سے کرپشن کے خاتمے کے مشن کے تحت و زارت کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔محکمہ خوراک میں کرپٹ اور کام چور ملازمین کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے اور گندم چوری میں ملوث […]

  • گلگت بلتستان اقتصادی سرگرمیوں کا محور بن کر رہے گا؛ رانا فرمان

    استور:(ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر بلدیات گلگت بلتستان رانا فرمان نے کہا ہے کہگلگت بلتستان اقتصادی سرگرمیوں کا محور بن کر رہے گا ۔حکومت کی کوشش ہے کہ معاشرے کا ہر شہری برسرروزگار ہو اور اپنی صلاحتیں مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کے لئے وقف کرے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی […]

  • حکومت گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ خطہ دیکھنا چاہتی ہے، برکت جمیل

    استور: (ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان محکمہ صحت کے پارلیمانی سیکرٹری برکت جمیل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ خطہ دیکھنا چاہتی ہے جس کی تکمیل کے لئے وزیر اعلیٰ اور ان کی پوری کابینہ مخلصانہ اقدامات کر رہی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ترقیاتی […]

  • گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے،گورنر میر

    استور: (ملت+اے پی پی) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور علاقے کے عوام کے بہتر مفاد میں کام کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے استور سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قانون ساز اسمبلی […]