گلگت بلتستان خبریں

مسلم لیگ (ن) کا مشن خطے میں کرپشن کو جڑ سے ختم کرنا ہے، جعفر اللہ خان

  • استور: (ملت+اے پی پی)ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جعفر اللہ خان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت قائم ہونے کے بعد خطے میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے اور آئندہ ساڑھے 3 سال میں خطے کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے ۔اے پی […]

  • استور میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

    استور: (ملت+اے پی پی)ضلع استور میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ،مہم 19تا 21 دسمبر تک جاری رہے گی ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ممتاز خان نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

  • گلگت بلتستان میں بارش ، برف باری کا امکان

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے ، مالاکنڈ ڈویژن ، بالائی فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے اور بالائی سندھ میں رات اور […]

  • مسلمانوں کوفلاح و نجات حاصل ہوسکتی ہے: حفیظ الرحمن

    گلگت : (ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ محسن انسانیت خاتم الانبیا رحمتہ اللعالمین حضرت محمد مصطفی ﷺ کے یوم ولادت کے مبارک دن پر تمام مسلمانان عالم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید میلاد النبیﷺ کا دن ایثار، قربانی، رواداری، مواخات اور وحدت ملت اسلامیہ کے […]

  • گلگت بلتستان: میلاد النبیﷺ 21 توپوں کی سلامی دی گئی

    گلگت:(ملت+اے پی پی) پوری مسلم دنیا کی طرح گلگت بلتستان میں بھی جشن عید میلاد النبیﷺ مکمل مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پرگلگت بلتستان میں عام تعطیل تھی جس کے باعث تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر،تعلیمی وکاروباری ادارے بند رہے ،اس مقدس دن کا آغاز […]

  • پاک فوج کاضلع غذرمیں 2 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    گلگت: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کی جانب سے ضلع غذر کے دور افتادہ مقام تیرو) پھنڈر وادی) میں 2 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل آفیسرز، چائلڈ سپشلسٹ، ماہر امراض چشم، ماہر امراض دانت،ماہر امراض ناک کان گلہ، ریڈیالوجسٹ ، ماہر امراض زچگی اور لیڈی میڈیکل آفیسر کی سہولیات […]