گلگت بلتستان خبریں

اپوزیشن جماعتیں سی پیک بارے عوام کو گمراہ کر رہی ہیں،فاروق میر

  • استور : (ملت+اے پی پی) وزیر اعلی گلگت بلتستان کے معاون خصوصی فاروق میر نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سی پیک کے حوالے سے منفی اور بے بنیاد بیانات دے کر عوام کو گمراہ کر رہی ہیں ،سی پیک منصوبے سے گلگت بلتستان میں معشی انقلاب آئے گا ،روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے […]

  • محکمہ جنگلات کا ٹمبر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

    استور: (ملت+اے پی پی) محکمہ جنگلات نے ٹمبر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران سٹی بالا چکر کوٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی تعمیراتی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مزید 5 گاڑیاں قبضے میں لے لیں ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے آفیسر شاہ گل حیات اور دیگر عملے نے سٹی […]

  • لیویز کو مکمل فورس بنانے کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں:اسسٹنٹ کمشنر

    غذر: (ملت+اے پی پی) اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن نویداحمد نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ غذر میں لیویز کو مکمل فورس بنانے کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں ،غذر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر لیویز چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں ، شہر میں امن و امن کی صورتحال برقرار رکھنے کے […]

  • گلگت بلتستان حکومت بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے‘ڈاکٹر محمد اقبال

    گلگت: (ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کوصحت کی بہتر سہولیات کی فراہمیکے لئے کوشاں ہے۔ عوام کی صحت بہتر ہو گی تو معاشرے ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔ خطے میں امن قائم ہو گا۔ دینور میں صحت کارڈ کے […]

  • بھارت اپنے مذ موم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ‘اقبال حسن

    گلگت: (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر اطلاعات،ترقیات ومنصوبہ بندی گلگت بلتستان اقبال حسن نے بھارتی افواج کی کنٹرول لائن اور آزاد کشمیر میں بلا اشتعال فائرنگ سے نہتے شہریوں اور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر انہتائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ اے پی پی سے بات چیت […]

  • گلگت کو ترقی یافتہ بنانا ہمارا وژن: اقبال حسن

    گلگت (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر اطلاعات، ترقیات و منصوبہ بندی اقبال حسن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ بنانا صوبائی حکومت کاوژن ہے اس لئے صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی تر قی کیلئے دن رات کو شا ں ہے ،گلگت بلتستان میں تر قیا تی کا موں کا جا […]