گلگت بلتستان خبریں

ایگرکلچراینڈ فوڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام آیوڈین اور ماں کی دودھ کی افادیت کے عنوان پر سیمینار

  • گلگت (ملت + آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ایگرکلچراینڈ فوڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام یونیسف اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے تعاون سے آیوڈین اور اس کے فوائد اور آیوڈین کی کمی پر نقصانات کے عنوان پر دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ سیمینار کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی […]