گلگت بلتستان خبریں

مسلم لیگ ن کی حکومت نے گلگت بلتستان کا نقشہ مکمل طور پر تبدیل کردیا ہے،فدا خان فدا

  • استور (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر سیاحت گلگت بلتستان فدا خان فدا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہوتے ہی گلگت بلتستان کا نقشہ مکمل طور پر تبدیل ہو چکا ہے تمام علاقوں کی سڑکوں کی مرمت،نئی سڑکوں کی تعمیر کے لئے تیاریاں ،میرٹ کی بحالی اور کرپشن کا […]