گلگت بلتستان خبریں

پی آئی اے کا گلگت بلتستان کے صحافیوں کو ہوائی ٹکٹ میں پچاس فیصد رعایت دینے کا اعلان

  • گلگت۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان نے صوبے کے صحافیوں کے لئے سفری سہولیات کو آسان بنانے کے لئے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز سے باضابطہ درخواست کی اس کی منظوری دیتے ہوئے پی آئی اے نے گلگت بلتستان کے صحافیوں کے لئے ہوائی ٹکٹ میں پچاس فیصد رعایت […]

  • سکردو روڈ کی تعمیر سے بلتستان کی تجارت اورمعیشت مضبوط ہو گی،محمد سلیم خان

    استور۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع استور کے جنرل سیکرٹری محمد سلیم خان نے کہا ہے کہ سکردو روڈ کی تعمیر سے بلتستان کی تجارت اورمعیشت مضبوط ہو گی ، سیاحت کو فروغ ملے گااورملکی و غیر ملکی سیاح بلتستان آئیں گے جس سے ہوٹل انڈسٹری کو وسعت […]

  • بین الصوبائی سرحد کے تعین پر شدید اختلافات کھل کر سامنے آگئے

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر و گلگت بلتستان میں خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان بین الصوبائی سرحد کے تعین پر شدید اختلافات کھل کر سامنے آگئے ،کمشنر استور نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا انتظامیہ نے بابوسر ٹاپ پر اپنی حدود سے تجاوز کرکے ،جی بی […]

  • اینٹی کرپشن بل سے کرپشن کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند کئے جاسکیں گے

    گلگت ۔07 نومبر (ملت + اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حافظ حفیظ الرحمٰن نے صوبائی کابینہ کے 6ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی سطح پر اینٹی کرپشن بل کی منظوری سے کرپشن کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند کئے جاسکیں گے جس کیلئے اینٹی کرپشن کورٹس بھی قائم کئے جائیں […]

  • وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

    گلگت ۔07 نومبر (ملت + اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حافظ حفیظ الرحمٰن کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 6ویں اجلاس میں سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے صوبائی سطح پر بنول فنڈ اور گروپ انشورنس کے قیام کی منظور دی گئی۔ اجلاس میں دہشتگردی کے واقعات میں مالی نقصانات کی […]

  • مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 2ریکارڈ

    مانسہرہ (ملت + آئی این پی) مانسہرہ اور شمالی علاقوں میں 2شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شمالی علاقوں میں صبح 8 بج کر 46 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 2 اور زمین میں اس کی گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ناران […]