گلگت بلتستان خبریں

گلگت، پاک فوج کی جانب سے چپورسن گوجال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  • گلگت۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاک فوج کی جانب سے ضلع ہنزہ کے دور افتادہ مقام چپورسن گوجال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں میڈیکل آفیسر، میڈیکل سپیشلسٹ ، ماہر امراض چشم ،ماہرامراض دانت، ماہرامراض دماغ ،پیتھیالوجسٹ ، ماہر امراض زچگی اور لیڈی میڈیکل آفسیر کی خدمات مہیا […]