گلگت بلتستان خبریں

معذور افراد کے کوٹے کو مزید پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے، ڈائریکٹر نیب

  • گلگت ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس گلگت میں سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر نیب گلگت بلتستان نعمان اسلم ، میر محفل ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن ناصر حسین تھے جبکہ دیگر میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیب ماجدسمیت طلبہ اور والدین […]