گلگت بلتستان خبریں

گلگت ،نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ مایوس نہ ہو ں جلد تقرر نامے جاری کر رہے ہیں، ابراہیم ثنائی

  • گلگت ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) صوبائی وزیر تعلیم و اطلاعات ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ مایوس نہ ہوں ،ہم بہت جلد تقرر نامے جاری کر رہے ہیں۔آپ کے ٹیسٹ اور انٹرویوز میں میرٹ کا خیال رکھاگیا ہے ،تقرر نامے میں بھی کوئی بد عنوانی نہیں ہو گی۔اے […]