گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان میںناقص گندم کی 200 بوریاں ضبط

  • گلگت بلتستان:(ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان کی مقامی انتظامیہ نے پاسکو کی جانب سے بھیجے گئے گندم کے ٹرک پر چھاپا مار کر ناقص گندم کی 200 بوریاں قبضے میں لےلیں،خراب گندم کی ان بوریوں کو مٹی سے بھی بھرا گیا ہے۔ محکمہ خوراک ذرائع کےمطابق ضلع استورکےاسسٹنٹ کمشنر حسین احمد رضا قصوری نے پاسکو […]