گلگت بلتستان خبریں

وزیراعلی گلگت بلتستان آئینی مسئلےکےحل کےلئےسنجیدگی سےکوشاں ہیں،حیدرخان

  • استور: (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت گلگت بلتستان حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان آئینی مسئلے کے حل کے لئے سنجیدگی سے کوشاں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ خطے میں کہیں بھی آٹے کابحران نہیں ہے تمام اضلاع میں وافر مقدر میں آٹے کا سٹاک […]