گلگت بلتستان خبریں

چلاس لیویز نے باسی گوشت فروخت پرقصاب کوگرفتارکرلیا

  • گلگت: (اے پی پی) چلاس لیویز نے باسی اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے قصاب کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مجسٹریٹ سٹی کی عدالت میں پیش کردیا۔ مجسٹریٹ درجہ اول/تحصیلدار ہیڈکوارٹر چلاس تنویر احمد نے ملزم کو زیر دفعہ 273ت پ کے ارتکاب پر 7 دن قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیااورباسی […]

  • استور،عوام کی ترقی وخوشحالی ہمارا مشن ہے،عابد بیگ

    استور :(اے پی پی) وزیر اعلی گلگت بلتستان کے معاون خصوصی عابد بیگ نے کہا کہ عوام کی ترقی وخوشحالی ہمارا مشن ہے،ترقیاتی عمل میں رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام باشعور ہیں ، بلندوبانگ دعوے کرنے والوں کو عوام نے مسترد کر […]

  • استور،صوبائی حکومت عوامی فلاح و بہبود کےایجنڈے پرعمل پیراہے، برکت جمیل

    استور:(اے پی پی) محکمہ سیاحت کے پارلیمانی سیکرٹری برکت جمیل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوامی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور اس میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے ۔اے پی پی سے گفتگو کے دوران صوبائی وزیر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو درپیش مسائل […]

  • ترجمان محکمہ داخلہ گلگت بلتستان چائنیزامیگریشن کووضاحت

    گلگت:(اے پی پی) ترجمان محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے چائنیز امیگریشن کی جانب سے بارڈر پاس پر سفر کرنے والے افراد کو روکے جانے کے معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کی جانب سے 16اگست کو جاری کیا گیا مراسلہ 19اگست کو ملا جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت چین […]

  • وزیراعلیٰ کا محکمہ واٹراینڈ پاورمیں بےضابطگیوں کی شکایات کانوٹس

    گلگت:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے محکمہ واٹر اینڈ پاور میں ہیڈ کلرک کی آسامیوں پر ہونے والے ٹیسٹ کے متعلق بے ضابطگیوں کے حوالے سے شکایات کانوٹس لیتے ہوئے 26اگست کو ہونے والے واٹر اینڈ پاور کے ٹیسٹ منسوخ کرنے کے حکم دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہے […]

  • گلگت بلتستان کےعوام کی ترقی اورخوشحالی کےلئےکوشاں ہیں ،محمد شفیق

    استور:(اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے بلدیات گلگت بلتستان محمد شفیق نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کوشاں ہے ،گزشتہ 14ماہ کے دوران صوبائی حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے جو کام کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی،اے پی پی سے […]