گلگت بلتستان خبریں

مودی کا گلگت بلتستان سےمتعلق بیان دیوانے کی بھڑک ہے، حفیظ الرحمان

  • وزیراعلیٰ گلگت بلتستان:(اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے عوام کی جانب سے بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا کرنے کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کا گلگت بلتستان سے متعلق بیان دیوانے کی بھڑک ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کا کہنا تھا […]