گلگت بلتستان خبریں

استورکےاکثرعلاقوں میں نیٹکو سروس جاری ہے،سٹیشن مینیجرنیٹکو

  • استور: (اے پی پی) سٹیشن مینیجرشمالی علاقہ جات ٹرانسپورٹ کارپوریشن(نیٹکو)منور احمد خان نے کہا کہ استور کے اکثر علاقوں میں نیٹکو سروس جاری ہے اور استور کے عوام مکمل طور پر ہمارے محکمہ کی طرف سے فراہم کردہ خدمات سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے مرحلے میں استور سے راولپنڈی کے […]