گلگت بلتستان خبریں

گلگت،سی ٹی ڈی پولیس کی جوٹیال میں چھاپہ ،2ملزمان گرفتار

  • گلگت: (اے پی پی) سی ٹی ڈی پولیس کی آپریشنل ٹیم نے جوٹیال میں چھاپہ مار کر2ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سی ٹی ڈی کی ٹیم جس کی سربراہی اے آئی جی سی ٹی ڈی شیر خان کررہے تھے نے جوٹیال کے محلہ […]

  • استور،گلگت بلتستان میں بارش سے موسم خوشگوار

    استور: (اے پی پی) ملک کے دیگر حصوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی بارش کی وجہ سے موسم بہت خوشگوارہو گیا ہے۔ گزشتہ رات سے جاری بارش سے استور کا موسم بہت خوشگوار ہوگیا۔ راما جھیل آنے والے سیاح مو ن سون کی پہلی بارش سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔استور کے […]

  • چیف جسٹس سپریم ایپلٹ کورٹ کا گلگت سے سکردو کا دورہ

    گلگت: (اے پی پی) سپریم ایپلٹ کورٹ کے چیف جج جسٹس ڈاکٹر رانا محمد شمیم نے گلگت سے براستہ استور،رامہ، ڈومیل، منی مرگ اور دیو سائی اور سکردو کا دورہ کیا۔ دورانِ سفر چیف جج نے روڈ کی ناگفتہ بہ حالت کا سختی سے نوٹس لیا۔ استور،رامہ، ڈومیل، منی مرگ اور دیوسائی میں سالانہ کئی […]

  • حکومت سیاحوں کی سہولیات کے لیے بھرپوراقدامات کررہی ہے:حفیظ الرحمن

    وزیراعلیٰ گلگت: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے 22 مختلف مقامات پر ٹینٹ ویلیجز بنائے گئے ہیں سرکاری سکولوں میں چھٹیاں ہیں اس لیے ہدایت کی ہے کہ سرکاری سکولوں کو سیاحوں کے لیے […]

  • ہنزہ اورغذر میں ریسکیو 1122 کےدفاتر،جلد قیام عمل میں لایا جائیگا:حفیظ الرحمن

    گلگت :(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہنزہ اور غذر میں ریسکیو 1122 کے دفاتر اور جگلوٹ اور نومل میں 1122کے یونٹس کا جلد قیام عمل میں لایا جائیگا۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے گلگت میں 2 ہائیڈرنٹ قائم کیے جائینگے ۔انہوںٰنے متعلقہ […]

  • وزیراعلیٰ گلگت کی مسلم لیگ (ن) کےامیدوارکی کامیابی پرمبارکباد

    گلگت: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے تانگیر کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی کامیابی پر تانگیر کے عوام اور پارٹی عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی کامیابی وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی پالسیوں پر عوام کا […]