گلگت بلتستان خبریں

استور: گرم موسم کے باعث سیاحوں کا بالائی علاقوں کا رخ

  • استور: (اے پی پی) استور میں گرم موسم کے باعث مقامی لوگوں اور سیاحوں نے بالائی علاقوں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔استور کے بالائی علاقوں راما جھیل،روپل اوردیوسائی میں موسم خوشگوار ہونے کے باعث ان مقامات پر سیاحوں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے۔ استور میں مئی، جون،جولائی اور اگست کے مہینوں میں گلیشئرز […]

  • وزیراعلیٰ گلگت کا پٹرول کی کمی اورسیاحوں سے زائد کرایوں کا نوٹس

    گلگت :(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے پٹرول کی کمی اور سیاحوں سے زائد کرایوں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ ہوٹلوں کے کرایہ ناموں پر سختی سے عمل در آمد یقینی بنائیں۔ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر فوری طور پر پرائس […]

  • وزیراعظم اپنے اس سال کی تنخواہ سینا ویلفیئرکوعطیہ کریں گے

    گلگت: (اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اپنے اس سال کی تنخواہ سینا ویلفےئر کو عطیہ کرینگے۔ واضع رہے کہ وزیر اعظم پاکستان ہر سال اپنی تنخواہ یتیم خانوں کو عطیہ کرتے ہیں اس سے قبل وزیر اعظم پاکستان نے اپنی 4 سال کی تنخواہ چاروں صوبوں کے یتیم خانوں کو عطیہ […]

  • پاک چین اکنامک کوریڈورسےگلگت میں نئی راہیں کھولیں گی: حفیظ الرحمن

    گلگت: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ پاک چین اکنامک کوریڈور سے گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں ترقی کی نئی راہیں کھولیں گی۔ گلگت سکردو روڈ پر کام کا باقاعدہ آغاز جلد ہوگا۔ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کا ایجنڈا ملک کو معاشی طور پر […]

  • گلگت بلتستان اسمبلی کی نشست جی بی ایل اے 18 میں ضمنی انتخاب شروع

    چلاس: (آئی این پی) جی بی ایل اے 18 دیامر 4 تانگیر کی نشست مسلم لیگ ن کے ر ہنما اور وزیر جنگلات حاجی محمد وکیل کی رحلت کے بعد خالی ہوئی تھی۔ اب اس نشست کے لئے مسلم لیگ نواز کے عمران وکیل اور جے یو آئی کے امیدوار حاجی گلبر خان مد مقابل […]

  • گلگت بلتستان میں قیام امن مسلم لیگ(ن) کا بنیادی منشور ہے:جعفراللہ خان

    استور : (اے پی پی) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں امن مسلم لیگ(ن) کا بنیادی منشور ہے،مسلم لیگ(ن) کی صوبائی حکومت ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی ،عوام شرپسند عناصر کی حوصلہ شکنی کر […]