گلگت بلتستان خبریں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نےلوکل گورنمنٹ کے6 نئے رولز کی منظوری دےدی

  • گلگت:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے لوکل گورنمنٹ کے6 نئے ر ولز کی منظوری دے دی، جن میں لوکل گورنمنٹ کمیشن رولز آف بزنس2016 ،لوکل گورنمنٹ فنانس کمیشن رولز آف بزنس2016 ،لوکل گورنمنٹ بورڈ کمیشن رولز آف بزنس2016، ضلع کونسل رولز آف بزنس2016، تحصیل کونسل رولز آف بزنس 2016 ، […]

  • گلگت بلتستان میں ترقی کےرجحانات اور پہلوؤں کےموضوع پرسیمنار

    گلگت: (اے پی پی) قراقرم انٹر نیشنل یونیوسٹی شعبہ ابلاغیات کے تحت گلگت بلتستان میں ترقی کے رجحانات اور پہلوؤں کے موضوع پر سیمنار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کے مہمانان خصوصی صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال ،وائس چانسلر ڈاکٹر محمد آصف خان اور ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق تھے۔ سیمینارمیں شعبہ […]

  • وزیراعظم گلگت بلتستان کیلئے70کروڑکاپراجیکٹ منظورکریں گے،حفیظ الرحمن

    گلگت : (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ آئندہ چار سالوں میں جگلوٹ سے10میگا واٹ بجلی پیدا جائیگی جس سے جنگلات کی کٹائی کا خاتمہ ہو گا۔ جنگلات کی کٹائی کی روک تھام نہ صرف ایک علاقے کیلئے ضروری بلکہ عالمی ماحولیات کی بہتری کیلئے بھی سود مند […]

  • ہسپتالوں کا بجٹ دگنا کردیا ہے: وزیراعلیٰ گلگت

    گلگت: (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے ہسپتالوں کا نظام بہتر بنانے کیلئے آئندہ مالی سال میں تمام ہسپتالوں کا انتظامی بجٹ دگنا کردیا ہے، آئندہ مالی سال میں شہید سیف الرحمن میموریل ہسپتال اور گانچھے میں 2 نئی سٹی سکین مشینیں نصب کی جائیں گی […]

  • حکومت نےتمام تعصبات کا قلع قمع کیا ہے: فیض اللہ فراق

    گلگت: (اے پی پی)صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہر قسم کی تعصبات کے خاتمہ کا تہیہ کئے ہوئے ہیں حتیٰ کہ مسلم لیگ ن کے قائدین نے تعصبات کی خاتمے کیلئے اپنی جان کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کیا تمام وفاقی اور صوبائی افسران ایک […]

  • گورنرگلگت؛حادثےمیں جاں بحق افراد کےلواحقین سےاظہارتعزیت

    گلگت۔: (اے پی پی) گورنرگلگت بلتستان میر غضنفرعلی خان گزشتہ دنوں قراقرم ہائی وے (کے کے ایچ)پر حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کے لئے گلمت گوجال پہنچے جہاں انہوں نے چاروں جاں بحق افراد کے گھروں میں جاکر لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور ذاتی طور پر 30,30ہزار روپے […]