گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی:محکمہ موسمیات

  • اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے (آج ) بدھ سے اسلام آباد ،پنجاب ،خیبر پختونخوا،فاٹا گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں بارش کی پیشگوئی کردی ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ہزارہ، پشاور، مردان، […]

  • غذر: مسافر بس کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق

    غذر:(آئی این پی) راولپنڈی سے غذر جانے والی مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 لوگوں سمیت 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی سے غذرجانے والی مسافر بس پٹن کے مقام پرحادثے کا شکار ہوئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پرہی جاں بحق […]

  • آئندہ 24گھنٹوں میں گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

    اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد اور کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارش کے آغاز سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کشمیر، اسلام آباد، پنجاب،خیبر پختونخوا، فاٹا، جنوبی پنجاب،بلوچستان، سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوٰں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

  • گلگت بلتستان میں گندم کی کوئی کمی نہیں ہے:اکرام اللہ

    استور:(اے پی پی) استور(اے پی پی) ڈائریکٹر سول سپلائی گلگت بلتستان اکرام اللہ نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے کسی بھی ضلع میں گندم کی کوئی کمی نہیں ہے ہم نے برف باری سے پہلے ہی گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں کے لئے کافی گندم فراہم کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام اضلاع […]

  • گلگت؛سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے11ارب 5کروڑروپےمختص

    استور:(اے پی پی) مالی سال 2016-17کیلئے نئے وفاقی میزانئے میں گلگت بلتستان میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 11ارب 5کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔نئے وفاقی بجٹ میں بلاک اپلوکشین کیلئے 9ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔نلتر میں 16میگا واٹ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے فیز 3کیلئے 70کروڑ روپے اور ہرپو پاور پراجیکٹ کیلئے 50کروڑ روپے مختص کئے […]

  • چیئرمین عوامی ایکشن ،سپیکرقانون سازاسمبلی سےملاقات

    استور :(اے پی پی)چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی سلطان ریئس کی سربراہی میں کمیٹی کے اراکین نے سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد سے ملاقات کی ۔ملاقات میں عوامی ایکشن کمیٹی نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا ،اس موقع پر مولانا سلطان ریئس نے کہا ہے کہ اس وقت گلگت بلتستان کا ہر […]