گلگت بلتستان خبریں

انتخابات نے تحریک انصاف کی پول کھول دی:برجیس

  • گلگت:(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ کشمیر کونسل کے انتخابات نے تحریک انصاف کی صاف و شفاف سیاست کا پول کھول دیا ہے۔ انہوں نے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہر وقت انصاف کا راگ الاپنے والوں کو […]

  • گلگت میں نئےڈائیلاسسزسنٹرکاافتتاح

    گلگت:(اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت گلگت بلتستان حیدر خان نے سٹی ہسپتال کشروٹ میں نئے ڈائیلاسسز سنٹر کا افتتاح کیا ۔اس موقع پرڈائریکٹرصحت گلگت ریجن نظیم ،ایم ایس سٹی ہسپتال رشید احمداور میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری صحت نے کہاکہ 6 ماہ کے دوران […]

  • گلگت بلتستان قانون سازاسمبلی کی فنانس کمیٹی کاپہلااجلاس

    گلگت:(اے پی پی) گلگت بلتستان قانو ن ساز اسمبلی کی فنانس کمیٹی کا پہلا اجلاس سپیکر فدا محمد ناشاد کی زیرصدارت اسمبلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کمیٹی کے ممبران ، اراکین قانون ساز اسمبلی راجہ جہانزیب ، کاچو امتیاز حیدر خان ،رانی عتیقہ غضنفر اور سیکرٹری قانون ساز اسمبلی عبداللہ خان نے شرکت کی۔اجلاس […]

  • گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

    گلگت:(اے پی پی)گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا جبکہ اسلام آباد،راولپنڈیاوربالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے […]

  • منصوبوں پرتیزی سےکام جاری ہے:ابراھیم

    استور:(اے پی پی) ایگزیکٹو انجینئر بی اینڈ آرمحمد یونس نے کہا ہے کہ استور میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ۔اس حوالے سے مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے حال ہی میں ضلع استور کے بالائی علاقوں پیریشنگ ،رھمکھا،ٹھینگ ،کھانگرول ،پینی،رمکھااورفینا کا دورہ بھی کیااور ٹھیکیداروں کو مذکورہ علاقوں […]

  • بھارتی فوج کےمظالم کی مذمت:برجیس

    اسلام آباد :(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کپواڑہ میں بھارتی فو ج کے ہاتھوں پانچ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اوچھے ہتھکنڈوں اور مظالم سے کشمیری عوام کی آواز کو نہیں دبا سکتا اور اسے بالآخر کشمیریوں […]