گلگت بلتستان خبریں

وزیراعظم نےعوام کےدل جیت لیےہیں: ڈاکٹراقبال

  • گلگت: (اے پی پی) صوبائی وزیرتعمیرات گلگت بلتستان ڈاکٹراقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے سیبپ اساتذہ کا مسئلہ ، سی پیک سے متعلق اقدامات، سیا حت ، معد نا ت اور فاریسٹ پا لیسی کی منظوری ، جی بی کیلئے فنڈکی کمی کو پورا کر نے سمیت دیگر اعلا نات کر کے خطے […]

  • حکومت گلگت کوکرپشن فری بناناچاہتی ہے:رانافرمان

    گلگت: (اے پی پی) صو با ئی وزیر بلد یات و ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن رانافرما ن علی نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی قیادت میں علاقے کی تر قی کیلئے ہر ممکن اقدا مات کررہی ہے ، صوبا ئی حکو مت بد عنوانی کو ختم کر […]

  • گلگت،پا ک چین منصوبےسےبہتری آئےگی: تابا ن

    کی تکمیل سے انفا رمیشن ٹیکنا لو جی میں، گلگت ۔ 20 مئی (اے پی پی) صو با ئی وزیر ما لیات وبجلی حاجی محمد اکبر تابا ن نے کہا ہے کہ بہت جلد سکردو روڈ کا ٹینڈر ہو نے وا لا ہے ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے سکر دو روڈ سے متعلق وزیر […]

  • وزیراعظم کے گرانٹ اعلان پراظہار تشکر

    گلگت:(اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کیلئے 20کروڑ روپے کی گرانٹ کے اعلان کے خیر مقدم کیلئے یونیورسٹی کے سینئر اساتذہ اور منجمنٹ کا مشترکہ اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء نے وزیراعظم کا شکریہ […]

  • وفاقی حکومت گلگت کےلئےسنجیدہ ہے:محمد اقبال

    گلگت: (اے پی پی) صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستا ن محمد نواز شریف کا دورہ گلگت بلتستان اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اس خطے کی تعمیر و ترقی کے لئے وفاقی حکومت سنجیدہ ہے۔ اے پی پی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی […]

  • صو بےمیں خوشحا لی اورترقی آئےگی:اکبر تابان

    گلگت:(اے پی پی) صو با ئی وزیر ما لیا ت و بر قیات حاجی محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ صو بے میں خوشحا لی اور تر قی مو جود ہ صو با ئی حکو مت ہی لا ئے گی ۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ […]