گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان پاک چین اقتصادی راہداری میں اہم رابطہ ہے: اشرف دیونہ

  • لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاک چین اقتصادی راہداری میں اہم رابطہ ہے اور اس بڑے منصوبے سے اس علاقے کو زیادہ فائدہ حاصل ہو گا جس سے بالخصوص سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت […]

  • ترقیاتی کاموں کاجال بچھا کرعوام کو خوشحال کریں گے:جعفراللہ

    استور:(اے پی پی)ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جعفر اللہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر عوام کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی ،یہ بات انہوں نے نومل میں والی بال میچ کے اختتامی تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی اپنے خطاب […]

  • مشکل کی اس گھڑی میں ہم استور کی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں:رانا فرمان

    استور:(اے پی پی) صوبا ئی وزیر بلدیات گلگت بلتستان رانا فرمان علی نے ضلع استور میں حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے متاثرین کے مسائل سنے اور ان میں امدادی اشیاء تقسیم کیں ۔انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم استور […]

  • صوبائی حکومت گلگت کےعوام کی ترقی و خوشحالی کےلئے کوشاں ہے:محمد شفیق

    استور:(اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے بلدیات گلگت بلتستان محمد شفیق نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے کوشاں ہے ۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 11ماہ کے دوران صوبائی حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے جو […]

  • غذر،گلگت چترال بس سروس 8 ماہ کے بعد دوبارہ شروع کردی گئی ہے:عزیزالرحیم

    غذر( اے پی پی ) ناردرن ایریازٹرانسپورٹ کارپوریشن غذر کیاسٹیشن منیجرعزیزالرحیم نے کہا ہے کہ گلگت چترال بس سروس 8 ماہ کے بعد آج سے دوبارہ شروع کردی گئی ہے، شدید برفباری کے باعث شندور ٹاپ پر ستمبر کے مہینے سے بس سروس معطل ہوگئی تھی جبکہ حالیہ بارشوں اور زلزلے سے گلگت چترال روڈ […]

  • پیپلز پارٹی ہنزہ کے ضمنی انتخابات میں بھر پورکامیابی حاصل کرے گی: موسی خان

    استور:(اے پی پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد موسی خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی راجگیر نظام کے خلاف اپنے قائد ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ہنزہ کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار وزیر بیگ نے ہر […]