گلگت بلتستان خبریں

پاک چائنہ اقتصادی راہداری گلگت بلتستان کےروشن مستقبل کی ضمانت ہے:جعفراللہ خان

  • استور :(اے پی پی)گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوامی توقعات اور خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کی تعمیروترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے جس کی تکمیل […]

  • غذر،گلگت چترال بس سروس 8 ماہ کے بعد دوبارہ شروع کردی گئی ہے، عزیزالرحیم

    غذر( اے پی پی ) ناردرن ایریازٹرانسپورٹ کارپوریشن غذر کیاسٹیشن منیجرعزیزالرحیم نے کہا ہے کہ گلگت چترال بس سروس 8 ماہ کے بعد آج سے دوبارہ شروع کردی گئی ہے، شدید برفباری کے باعث شندور ٹاپ پر ستمبر کے مہینے سے بس سروس معطل ہوگئی تھی جبکہ حالیہ بارشوں اور زلزلے سے گلگت چترال روڈ […]

  • ترجیحی بنیادوں پرلوڈ شیڈنگ کےخاتمےکےلئےعملی اقدامات کئے جارہے ہیں:رانا فرمان

    استور:(اے پی پی) گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر بلدیات رانا فرمان علی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کے احکامات کی روشنی میں تمام پسماندہ اوردوردراز علاقوں کے مسائل کا حل صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،ضلع استور سمیت پورے صوبے میں میرٹ اور یکساں بنیادوں پر ترقیاتی کام کئے جائیں گے ۔ان خیلات […]

  • تمام سیلاب متاثرین کونہ صرف امداد فراہم کی بلکہ ان کی بحالی بھی ممکن بنائی: اقبال

    استور:(اے پی پی) گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ تمام سیلاب متاثرین کونہ صرف امداد فراہم کی گئی ہے بلکہ ان کی بحالی بھی ممکن بنائی جارہی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زریعے امدادی سامان […]

  • چوہدری برجیس طاہرکا کرنل(ر)راجہ نسیم کی وفات پراظہارتعزیت

    گلگت بلتستان :(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت کرنل (ر) راجہ نسیم کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے […]

  • گلگت:خیبرپختوخوا قبائل میں سرحدی تنازع شدت اختیا رکرگیا

    گلگت(آن لائن) دیا میر۔بھاشا ڈیم کے مقام پر گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر اور خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان کے رہائشیوں کے درمیان سرحدی تقسیم کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے کیوں کہ دونوں طرف کے قبائل نے اپنی پوزیشن سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا ہے۔کوہستان کا ہربن قبیلہ اور دیامیر کا تھور قبیلہ […]