گلگت بلتستان خبریں

میگا پراجیکٹس مکمل ہونے سے گلگت بلتستان مزید خوشحال ہو گا:حاجی محمد اکبر تابان

  • استور:(اے پی پی)گلگت بلتستان کے سینئر وزیر حاجی محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ میگا پراجیکٹس مکمل ہونے سے گلگت بلتستان مزید خوشحال ہو گا ،ہماری سیاست کا مقصد عوام کی خدمت اور معیار زندگی کی بہتری ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت روزانہ کی بنیاد پر جاری منصوبوں […]

  • اقتصادی زون کا سب سے زیادہ فائدہ گلگت بلتستان کو ہو گا،جعفراللہ

    استور:(اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جعفراللہ نے کہا ہے کہ ای کامرس کے تحت گلگت بلتستان میں اکنامک زون بنے گا ،اس منصوبے میں سب سے زیادہ فائدہ گلگت بلتستان کو ہو گا ،وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے کام کر رہی ہے ،عوام سازشی عناصر کی باتوں […]

  • اپوزیشن منافقت چھوڑدے: برجیس طاہر

    اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیربرائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہاہے کہ اپوزیشن پانامہ لیکس سے متعلق اپنی منافقت پر مبنی پالیسی چھوڑ دے۔انہوں نے کہاکہ خود مدعی، خود ہی تفتیشی اورخودہی منصف والی پالیسی قانون کے ساتھ مذاق سے کم نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیسے […]

  • عوامی ایکشن کمیٹی کی زیر صدارت سپیکر قانون سازبلتستان سے ملاقات

    استور :(اے پی پی)چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی سلطان ریئس کی سربراہی میں کمیٹی کے اراکین نے سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد سے ملاقات کی ۔ملاقات میں عوامی ایکشن کمیٹی نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا ،اس موقع پر مولانا سلطان ریئس نے کہا ہے کہ اس وقت گلگت بلتستان کا ہر […]

  • دیامرڈیم سےاربوں روپے کی آمدن ہو گی:فیض اللہ فراق

    استور:(اے پی پی) ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بالخصوص وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی مربوط کوششوں سے دیامر ڈیم کے آدھے پاور ہاؤسسز گلگت بلتستان کی حدود میں تعمیر کرنے کا فیصلہ ہو ا ہے ،انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت تقریبا 6ماہ کے اندر […]

  • گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری

    استور:(اے پی پی)گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں آج صبح 4بجے سے بارش کا سلسلہ شروع ہو ا تھا جو تاحال جاری ہے،اگر بارش کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو شاہراہ قراقرم […]