گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان کےعوام محب وطن پاکستانی ہیں انہیں ایک دوسرے سےجدا نہیں کیا جا سکتا:برکت جمیل

  • استور :(اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری محکمہ سیاحت گلگت بلتستان برکت جمیل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام محب وطن پاکستانی ہیں انہیں آپس سے کبھی جدا نہیں کیا جا سکتا ،اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے باشعور عوام کسی بھی سازش کا حصہ نہ […]