گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان کی سیاحت کو اجاگر کرنے کے لئے لندن میں سیمینار

  • گلگت:(اے پی پی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایت پر گلگت بلتستان کی سیاحت کو اجاگر کرنے کے لئے لندن میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس میں برطانیہ بھر سے تعلق رکھنے والے ٹور آپریٹر سمیت سیاحت سے منسلک اہم اداروں کے عہدیداروں نے خصوصی طور پر شرکت کی اور اس موقع پر اظہار […]

  • صوبائی وزیربلدیات گلگت بلتستان کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن ضلع استورکااجلاس

    استور:(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع استور کا اہم اجلاس ضلعی صدر و صوبائی وزیر بلدیات رانا فرمان علی کے زیر صدارت استور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری سیاحت برکت جمیل نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے تنظیمی امور اور ضلع […]

  • استور،حکومت خطے میں جاری میگا پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کی خواہاں ہیں

    استور:(اے پی پی) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم گلگت بلتستان ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کو کوئی نہیں روک سکتا۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خطے میں جاری میگا پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کے خواہا ں ہیں اور صوبائی وزراء اپنی […]

  • نانگا پربت میں غیرملکی سیاحوں کے قتل میں ملوث 3 دہشت گرد اڈیالہ جیل منتقل

    راولپنڈی:(اے پی پی) نانگا پربت دہشت گردی کے واقعے میں غیر ملکی سیاحوں کے قتل میں ملوث 3 دہشت گردوں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ نانگا پربت میں غیرملکی سیاحوں کے قتل میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گلگت بلتستان سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 606 کے ذریعے اسلام آباد […]

  • سانحہ نانگا پربت کے تین ملزم گلگت سے گرفتار

    گلگت :(اے پی پی) سانحہ نانگا پربت کے تین ملزموں عرفان اللہ ، حبیب الرحمان اور قریب اللہ کو گلگت سے گرفتار کر لیا گیا ۔ عرفان اللہ ، حبیب اللہ اور قریب اللہ نے 2013 میں دہشتگردی کی واردات کے دوران 10 سیاحوں کو قتل کر دیا تھا ۔ اس واقعے سے گلگت میں […]

  • گلگت بلتستان میں کشمیر کونسل فنڈز کی مسلم لیگ (ن )کے امیدواران کو فراہمی کی بازگشت

    اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان میں کشمیر کونسل کے فنڈز آزاد کشمیر میں (ن) لیگ کے امیدواران اسمبلی کو فراہم کئے جانے کی بازگشت‘ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے الزام عائد کیا کہ وفاقی حکومت کشمیر کونسل کے فنڈز کونسل ممبران کی بجائے […]