گلگت بلتستان خبریں

نلترکے متاثرہ پاور ہاوس سے بجلی کی فراہمی آج شروع کی جائیگی:وزیراعلیٰ گلگت

  • گلگت:(اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ بدھ سے نلتر کے متاثرہ پاور ہاوس سے بجلی کی فراہمی شروع کی جائیگی۔ ابتدائی مرحلے میں 14 سے 18 گھنٹے شہر کو بجلی فراہم کی جائیگی۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے پاور پالیسی بنائی جا رہی […]