گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان کونسل کی 6 نشستوں پر انتخابی عمل مکمل، مسلم لیگ (ن) کی برتری

  • گلگت:(اے پی پی ) گلگت بلتستان کونسل کی 6 نشستوں پر امیداروں کے انتخاب کے لیے اسمبلی کے ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ریٹرننگ آفیسر رحیم گل نے نتائج کا اعلان کیا۔اعلان کردہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 6 میں سے 4 جب کہ اسلامی تحریک […]