گلگت بلتستان خبریں

صوبائی حکومت کی اولین ترجیح عوام کی مشکلا ت کا تدارک ہے:عابد علی بیگ

  • گلگت۔ :(اے پی پی) وزیر اعلی گلگت بلتستان کے معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث خطے میں عوام کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ن لیگ کی حکومت دن رات ریلیف اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی […]