گلگت:(اے پی پی) و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کے معا و ن خصو صی حا جی عا بد علی بیگ نے کہا کہ پا ک فو ج کی مدد سے گلگت بلتستا ن کے دور دراز علا قو ں کے لئے ہیلی سر و س کے ذر یعے نہ صر ف امدا د ی […]
گلگت بلتستان خبریں
دوردرازعلا قو ں میں ہیلی سر و س کے ذر یعے امدا د ی اشیا ء کی تر سیل کا عمل جاری ہے:عا بدعلی بیگ
-
کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بہترین حکمت عملی بنائی جائے ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ جب تک گلگت شہر میں سیوریج اورڈرینیج کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے جدید ایکسویٹر،بلڈوزر اور سکر یننگ مشینیں خریدی جائیں جو شہر کے اندر آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ آسکیں اور بارش کے دوران جمع ہونے والے پانی […]
-
گلگت،محکمہ تعمیرات نے سلائیڈنگ کا ملبہ اٹھاکرٹریفک کا نظام رواں دواں کردیا ہے،محمد علی
گلگت(اے پی پی) محکمہ تعمیرات گلگت بلتستان کیچیف انجینئر محمد علی نے کہا ہے کہ محکمہ تعمیرات گلگت بلتستان نے سٹرکوں سے بارشوں کے باعث ہونے والے سلائیڈنگ کا ملبہ اٹھاکرٹریفک کا نظام رواں دواں کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کے حکم پر محکمہ تعمیرات عامہ کے سیکرٹری با بر اعوان بابر […]
-
گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کے 20ٹر ک روانہ
لاہور:(اے پی پی )پی ڈی ایم اے پنجاب نے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایت پر گلگت بلتستان میں نا گہانی بارشوں کے نتیجہ میںآنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے فوری طور پر12کروڑ مالیت کی ا شیا ء خورد و نوش کے20ٹر ک روانہ کر دیئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی […]
-
گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے افراد کو نکالا جائے:حاجی غلام احمد بلور
اسلام آباد:(اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت خیبر پختونخوا میں توانائی کا صرف ایک منصوبہ شروع کیا گیا ، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے افراد کو نکالا جائے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض […]
-
شاہراہ قراقرم بند، گلگت بلتستان میں غذائی اشیاء ، پیٹرولیم مصنوعات کی قلت
اسکردو(آئی این پی ) شاہراہ قراقرم کی بندش کو بارہواں روز ہوگیا، گلگت بلتستان میں غذائی اشیا اور پٹرولیم کا ذخیرہ ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی علاقہ جات میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے سبب ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم مسلسل 12 روز سے بند ہوگئی جس کے سبب گلگت […]