گلگت بلتستان خبریں

صوبائی حکومت کے عملی اقدامات سے خطے کی 70فیصد سڑکیں بحال ہوچکی ہیں:حاجی محمد وکیل

  • گلگت:(اے پی پی)صوبائی وزیر برائے جنگلات و جنگلی حیات حاجی محمد وکیل نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے عملی اقدامات کے باعث خطے کی 70فیصد سڑکیں بحال ہوچکی ہیں باقی ماندہ سڑکیں بھی بہت جلد بحال کر دی جائیں گی اورصو بائی حکومت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ۔انہوں […]