گزشتہ روز حُسنہ شیخ اور سابق وزیراعظم ذوالفقار کے تعلق اور شادی کا تذکرہ ہوا۔ اسی روز میرے ایک محترم اور معزز قاری نے فون پر مجھے کہا کہ حُسنہ شیخ بھٹو کی دوسری نہیں بلکہ تیسری بیوی تھیں۔ میں نے ان کی تصحیح کو سنا لیکن مجھے اس بات کا بخوبی اندازہ تھا کہ […]
انکشافات
حسنہ شیخ ، بحٹو کی دوسری بیوی..دوسریقسط…ضیا شاہد
-
ذکر مولانا کوثر نیازی کا ..پہلی قسط…ضیا شاہد
میں بی اے آنرز کا طالب علم تھا اور جزوقتی ملازمت کی تلاش میں سرگرداں تھا۔ میرے پڑوس میں ساتھ والا گھر مولانا خلیل حامدی کا تھا جو جماعت اسلامی کے صدر دفتر میں ’’دارالعروبہ‘‘ کے انچارج تھے۔ عربی زبان میں انہیں فضیلت حاصل تھی اور وہ بڑی روانی سے یہ زبان بولتے تھے۔ میرا […]
-
ذکر مولانا کوثر نیازی کا، تیسری قسط….ضیا شاہد
مولانا کا ہاتھ مٹھائی سمیت نیچے آیا اچانک ہمیں دیکھ کر وہ گھبرا گئے اور مٹھائی دوبارہ ڈبے میں رکھ دی پھر انہوں نے ہم سے ہاتھ ملانے کے لئے اٹھنا چاہا مگر اس دوران میں نے جو کچھ انہیں سنایا میں اتنے برس گزرنے کے بعد بھی صرف اس دن کی یادوں کے ساتھ […]
-
بھٹو صاحب کے آخری دن..دوسری قسط..ضیا شاہد
تین اپریل کو بھاری نفری کے ساتھ سہالہ کیمپ سے بیگم نصرت بھٹو اور بی بی بینظیر بھٹو کو راولپنڈی جیل لایا گیا۔ اس وقت بھٹو صاحب کو بتایا جا چکا تھا کہ چاہیں تو وصیت لکھوا سکتے ہیں۔ انہیں اس امر سے بھی آگاہ کیا گیا تھا کہ آپ کی سزا یعنی پھانسی پر […]
-
اصغر خان، ایک معصوم سیاستدان..پہلی قسط…ضیا شاہد
جس طرح میں زیر نظر سیریز کی ابتدا میں لکھ چکا ہوں کہ سن اور تاریخیں مجھے یاد نہیں رہتیں‘ میں ’’اردو ڈائجسٹ‘‘ سے منسلک تھا‘ الطاف حسین قریشی صاحب نے ایک فکری اور سماجی پلیٹ فارم بنارکھا تھا جس کا نام ’’ایوان افکار‘‘ تھا۔ ایک دن انہوں نے مجھ سے کہا کہ آپ ایئرپورٹ […]
-
اصغر خان ایک معصوم سیاستدان..دوسری قسط…ضیا شاہد
یہ تھا ایئر مارشل کی سیاست کا مرکزی نقطہ یعنی ’’حکومت جو کہتی ہے اس کی ڈٹ کر مخالفت کرو اور جس کی مخالفت کرتی ہے اس کی جم کر حمایت کرو‘‘ بنگلہ دیش بنا تو ایئر مارشل کا مؤقف تھا کہ فوراً اسے تسلیم کیا جائے اس سے پیشتر کہ وہ آپ سے بہت […]